تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی کار میں ڈالی اور اغوا کر کے فرار

پتوکی(نامہ نگار) سرائے مغل ۔ چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی کار میں ڈالی اور اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے رہائشی محمداقرار کی اٹھارہ سالہ بیٹی نائلہ گھر میں اکیلی تھی کہ اُس کی پڑوسن اُسے بہلا پھسلا کر باہر لے گئی جہاں سڑک پر ملزمان مسلح قاسم وغیرہ چار کس موجود تھے جنہوں نے لڑکی کو گن پوائنٹ پر سفید رنگ کی کار میں ڈالا اور فرار ہو گئے ۔تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  سرکاری ہسپتالوں کا ناقص ٹوکن سسٹم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker