پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی میں چپقلش نے فیصل آباد میںجلسہ منسوخ کرادیا،ذرائع

لاہور(ڈیسک رپورٹر)تحریک انصاف کے فیصل آباد کے جلسے کی منسوخی کی اصل وجہ سامنے آگئی پی ٹی آئی کی اندرونی چپقلش کی وجہ سے جلسہ منسوخ کیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابقشاہ محمود قریشی نے شیخ خرم کو جلسے کا کوآرڈینیٹربنوایا جس سے مقامی قائدین بھڑک اٹھے،، مقامی قیادت نے شیخ خرم کے ساتھ جلسے کی تیاری سے انکار کردیا،،مقامی قیادت کے مشورےپراعجاز چودھری کو فیصل آباد جلسے کادوبارہ چیف آرگنائزر بنا دیا گیا،،،شاہ محمود قریشی کو اعجاز چودھری کا چیف کوآرڈینیٹر بننا پسند نہیں آیا،شاہ محمود کےسخت رویے کے باعث عمران خان کو فیصل آباد کا جلسہ منسوخ کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button