تازہ ترینعلاقائی

وزیر اعظم کی منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس

munir a malikاسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نوازشریف نے منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کے لیے صدر مملکت کو ایڈوائس بھجوا دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے معروف قانون دان منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس دی ہے۔منیر اے ملک سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے ہیں اور انہوں نے ججز بحالی کی تحریک کے دوران اہم کردار کیا ہے۔جیونیوز نے منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل بنانے کی خبر22مئی کو ہی دے دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  اگلے36گھنٹے کے دوران پنجاب میں طوفانی بارشوں کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker