تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال :سنٹرل جیل کا قیدی جاں بحق

ساہیوال (بیوروچیف متین صمدانی سے)سنٹرل جیل کا قیدی جاں بحق، تحقیقات شروعسنٹرل جیل میں ڈکیتی کے مقدمات میں جوڈیشل ہونے والا قیدی جاں بحق ہو گیاڈاکڑ محمد متین صمدانی کے مطابقسنٹرل جیل کا قیدی جاں بحق، تحقیقات شروعسنٹرل جیل میں ڈکیتی کے مقدمات میں جوڈیشل ہونے والا قیدی جاں بحق ہو گیاٹھٹھہ مانک کے اکرام مادر کے خلاف تھانہ نور شاہ میں ڈکیتی کے پانچ مقدمات درج تھے جسے پولیس نے جوڈیشل کر دیا تھااکرام آج صبح کے وقت سنٹرل جیل کی بیرک میں بے ہوش پایا گیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ اس کی موت واقع ہو گئیجیل حکام نے نعش پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال بجھوا دی ہیحکام کا کہنا تھا کہ رپورٹ آنے کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آ سکے گئی تاہم متعلقہ مجسٹریٹ نے قیدی کی موت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

یہ بھی پڑھیں  حاصلپور:اسٹیٹ لائف انشورنس کے زیراہتمام تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker