تازہ ترینفن فنکار

گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کا دعویٰ دائر کردیا

لاہور(نمائندہ شوبز)معروف گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کےمطابق معروف گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کادعویٰ دائر کر دیا ہے ۔فیملی کورٹ کے جج نے گلوکارہ کے شوہر کو بارہ جون کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ میں شامل ہوں گے: ارباب رحیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker