تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگرتھانہ مروٹ پولیس کا پولیس ملازم کے گھر پر دھاوا،خوتین پر تشدد

(رانا فیصل رحمن)بہاولنگر تحصیل فورٹ عباس کے علاقہ مروٹ کی رہائشی رتن بی بی نے بتایا کے اس کا بیٹا پولیس میں کنسٹبل ہے جو پی سی لاہور میں ڈیوٹی کر رہا ہے،پولیس نے جماعت علی شاہ سب انسپکٹر کی قیادت میں ہمارے گھر پر دھاوا بولتے ہو گھر میں موجود خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا،تشدد کے دوران میرے پوتے ضمیر جو کہ ابھی 14دن کا ہے،کا بازو توڈ دیا،گھر میں توڈ پھوڈتشدد،اور دیوریں گرانے کے بعد پولیس نے میرے بیٹے کے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ بھی قائم کر دیا ،متاثرہ خاندان نے ڈی پی او آفس میں درخواست دیتے ہوے، ڈی پی او بہاولنگر شارق کمال صدیقی سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ،ایس ایچ او تھانہ مروٹ پرویز بھٹی نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ منشیات فروش کوپکڑنے کے بعد ،کنسٹیبل عبدالغفار نے،کنسٹبل اٖفتخار کے ہمرا ایک لاکھ روپے رشوت لے کر چھوڈ دیا تھا اس لیے کاروائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button