تازہ ترینکھیل

ٹیکسلا:پاور کرکٹ کلب کی بیس سالہ تقریبات کے موقع پراولڈ کرکٹرز کا نمائشی میچ

ٹیکسلا( مہ گار)پاور کرکٹ کلب کی بیس سالہ تقریبات کے موقع پر اقبال کرکٹ گراو ڈ میں م عقدہ اولڈ کرکٹرز کے مائشی میچ کے دورا واہ کی ٹ مسلم لیگ کے سر گرم رہ ما موٹر فیلڈ کے م یج گ ڈائریکٹر راجہ سرفراز اصغر ے بہتری کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اولڈ کرکٹرز میں ایک مرتبہ پھر اپ ا ام بہتری کرکٹرز کی فہرست میں شامل کرلیا ، یاد رہے کہ واہ کی ٹ میں زک پوا ٹ کے م یج گ ڈائریکٹر دیم اقبال ے واہ کی ٹ کے لیج ڈ کرکٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر ے اور ا ھیں اپ ی چپھی صلاحیتوں کو اجاگر کر ے کے لئے اولڈ کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کا مائشی میچ رکھ کر ئی ریت قائم کی جسے لوگوں ے خوب سراہا، میچ کے دورا تمام کھلاڑیوں ے بہتری کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم اولڈ کرکٹر راجہ سرفراز اصغر کی جاہرا ہ بیٹ گ ، باول گ اور فیلڈ گ ے لوگوں کو بہت مضؤمحظوظ کیا لوگوں ے کرکٹ گراو ڈ میں موجود مرد خواتی ے اولڈ کرکٹرز کو خوب داد دی،راجہ سرفراز اصغر لوگوں کی توجہ کا مرکز ب ے رہے ، ادہر راجہ سرفراز اصغر ے اپ ے تاثرات بیا کرتے ہوئے کہا کہ اولڈ کرکٹرز کی بہتری صلاحیتوں سے بالخصوص وجوا کرکٹرز کو استفادہ حاصل کر ا چاہئے ،اس قسم کے مائشی میچ ہماری صلاحیتوں کو جلا بخشتے ہیں ، ا کا کہ ا تھا کہ مسلسل پریکٹس کھیل میں کھار پیدا کرتی ہے،

یہ بھی پڑھیں  ایف آئی اے نے ملک بھر میں شہریوں کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker