تازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی نے قومی فٹنس کیمپ میں شمولیت سے انکارکردیا

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کے نامورکرکٹر شاہد خان آفریدی نے کاوئنٹی کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منعقدہ فٹنس کیمپ میں شمولیت سے معذرت کرلی۔شا ہد خان آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغامات میں کہاہے کہ انہوں نے پی سی بی کو مطلع کردیا ہے کہ وہ گھٹنے کیتکلیف کے سبب فٹنس کیمپ میں شرکت نہیں کرسکتے۔آفریدی نےکہا کاؤنٹی سیزن سے پہلے مکمل فٹ رہناچاہتاہوں۔ ٹیسٹ دے کررسک نہیں لےسکتا۔ جس وقت سلیکشن کے لئے دستیاب ہوا اس وقت فٹنس ٹیسٹ دوں گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button