پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، چھ افراد ہلاک

droneمیرانشاہ(بیوروچیف)ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں دتہ خیل کے علاقے شوال میں جاسوس طیارے نے میزائل حملہ کیا ہے۔اس میزائل حملے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ جاسوس طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بناکر دو میزائل فائر کیے۔مقامی انتظامیہ مزید تفصیلات جمع کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے 20 سٹیلائٹ خلا میں روانہ کر دیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker