تازہ ترینفن فنکار

سلمان خان کی ضد ٹوٹ گئی، اسی برس شادی ہوگی

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی والدہ نے بیٹے کو ضد توڑنے پر مجبور کردیا۔ جس کے نتیجے میں دبنگ خان کی جلد شادی متوقع ہے ۔سلمان خان کی والدہ نے بیٹے کو بتایا کہ ان کی صحت خراب ہے وہ خوشی دیکھنا چاہتی ہیں اور خوشی یہ ہے کہ سلمان شادی کرلے ۔ جس پر سلمان خان نے ہتھیا ر ڈالدئیے  بالآخر شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دلہن کا انتخاب ہو چکا ہے ۔ سلمان خان کی گرل فرینڈ للیا وینچر ہی ان کی دلہن بنیں گی۔ کیونکہ للیا وینچراپنی ہونیوالی ساس کو اپنی خدمت گزاری سے اپنی مٹھی میں کر چکی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker