تازہ ترینعلاقائی

گر ہما را پا نی پو را نہ کیا گیا اور تو ڑے گئے مو گے بند نہ کئے گئے تو وزیر اعلیٰ ہا ؤ س لا ہو ر کے سامنے شدید احتجا ج کریں گے کسان رہنما ؤں کی گفتگو

قصور(محمد عمران سلفی سے)محکمہ انہا ر رکھ راجبا ء اعوان چک 39شیخم کے سب انجینئر ذو الفقا ر چیمہ اور پتو کی ما ئنز ر منڈیانوالہ نہر کے سب انجینئر شیخ ذو الفقا ر کے خلاف درجنوں دیہا ت کے ہزا روں لوگوں کا بھا ری رشوت لینے کے باوجو د پا نی نہ دینے مو گے تو ڑنے پر شدید احتجاج اگر ہما را پا نی پو را نہ کیا گیا اور تو ڑے گئے مو گے بند نہ کئے گئے تو وزیر اعلیٰ ہا ؤ س لا ہو ر کے سامنے شدید احتجا ج کریں گے کسان رہنما ؤں کی گفتگو، تفصیلات کے مطابق تحصیل پتو کی کے درجنوں دیہات جن میں ہنجرا ئے کلاں ،شیخم ، کھڈیاں چک 41،کچہ پکہ ،اعوان چک 39،چک37، اس کے علا وہ منڈیا نوالہ ،حسین خانوا لہ ،بھا ئی کوٹ ،جا گو الہ وغیرہ کے لوگوں نے پریس کلب کے سامنے کرپشن کنگ سب انجیئر شیخ معظم اور ذو الفقا ر چیمہ جو کہ اپنے آ پ کو صو با ئی وزیر آب پا شی کے کا ر خاص کہتے ہیں اور یہ بر ملا کہتے ہیں کہ ہم صو با ئی وزیر آب پا شی اور محکمہ انہا ر کے اعلیٰ افسران کو ہر ماہ بھا ری رشوت دے کر یہاں لگے ہو ئے ہیں ان کے خلاف کو ئی کارو ائی اس لئے نہیں کی جا تی کہ یہ محکمہ انہا ر کے کما ؤ پتر مشہو ر ہیں کسا ن رہنما ؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطا لبہ کیا کہ ان کر پٹ افسران کی وجہ سے پا نی نہ ملنے کی وجہ سے ہما ری فصلیں تباہ ہو رہی ہیں جبکہ یہ کرپشن کنگ ہم سے لاکھوں روپے لیکر بھی ہمیں ہما را پا نی نہیں دے رہے بلکہ انھوں نے بڑے زمیندا روں سے مل کر نہروں کے تمام مو گے تو ڑے ہو ئے ہیں جس کی وجہ سے ٹیل پر پا نی جا نا نہ ممکن ہے کسا ن رہنما ؤں نے صحا فیو ں رانا محبو ب صد ر پریس کلب پتو کی ، کرامت علی وٹو وغیرہ کو بتایا کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر اندر ہما را پا نی نہ پو را کیا گیا تو ہم وزیر اعلیٰ ہا ؤ س لا ہور کے سامنے ان کرپٹ سب انجینئروں شیخ معظم اور ذوالفقا ر چیمہ کے خلاف احتجاجی دھرنہ دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button