پاکستانتازہ ترین

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا ویجی لینس سیل بحال کرنے کا اعلان کردیا

saad rafiq اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ویجی لینس سیل بحال کرنے کا اعلان کردیاہے ۔ وزارت ریلوے میں خواجہ سعد رفیق کا ریلوے حکام نے استقبال کیا کاوراُنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ خواجہ سعدرفیق نے ویجی لینس سیل کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے فوج اور ایجنسیوں کے اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔ اُن کاکہناتھاکہ نوازشریف کے مشن کے تحت وہ ریلوے کو کامیاب ادارہ بنائیںگے ، ریلوے کے ایماندارافسران سے دوستی اور کام چوروں سے دشمنی ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں  ’’ آپریشن رد الفساد سے فسادیوں کا خاتمہ ‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker