پاکستانتازہ ترین

پاکستان کا ڈرون حملوں پر امریکا سے شدید احتجاج

Pakistan.PakProtestagainstUSDroneattack_6-8-2013_104349_lاسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) پاکستان کا ڈرون حملوں پرامریکا سے احتجاج کیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پرامریکی ناظم الاموررچرڈہوگلینڈدفترخارجہ طلب کیا گیا اور ڈرو ن حملوں پر شدید احتجاج کیا گیا، پاکستان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔گذشتہ شب ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ایک گھر پردومیزائل فائر کئے جس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  شہادت خلیفہ دوم حضرت عمرؓ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker