تازہ ترینعلاقائی

للیانی:متولی امام بارگاہ قصر سجادیہ سید صابرشاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرکےوطن واپس پہنچ گئے،

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) متولی امام بارگاہ قصر سجادیہ مصطفی آباد سید صابر حسین شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق متولی امام بارگاہ قصر سجادیہ مصطفی آباد سید صابر حسین شاہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے مبارکباد،

یہ بھی پڑھیں  قصور:پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات مکمل ، مفتی فیاض احمدانصاری صدر منتخب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker