پاکستانتازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 24مئی سے تعطیلات کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ پاک نیوز) گرمی کی شدت کی بدولت پنجا ب میں سکولوں میں چھٹیاں 24مئی سے کرنے کافیصلہ۔ صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود نے کہا کہ پہلے گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹائم ٹیبل میں کمی کی گئی ۔ مگر محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق پندرہ جون تک بارشوں کا کوئی امکان نہیں اس لیے اب سکولوں میں چھٹیاں 24مئی سے 14اگست تک ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker