تازہ ترینعلاقائی

جہلم میں میاں شہبازشریف پل بننے سے پہلے زمین بوس ہوگیا

جہلم(نامہ نگار)میاں شہبازشریف پل بننے سے پہلے زمین بوس ہو گیا،تینتیس کروڑ لاگت کی تعمیر سے بننے والے پل کا سنگ بنیاد 2014 میں رکھاگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر جہلم میں نالاگھاہن پر زیر تعمیر میاں شہباز شریف پل گرگیا.میاں شہباز شریف پل کا سنگ بنیاد 2014 میں پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر اسلم سیٹھی نے رکھا تھا.صوبائی حکومت کی جانب سے جہلم شہر میں بننے والے میاں شہباز شریف پل کی تعمیر کا تخمینہ 33 کروڑ روپے لگایا گیا تھا،لیکن صرف دوسال میں ہی یہ پل زمین بوس ہوگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button