پاکستانتازہ ترین

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملکی بالائی علاقوں میں مزید بارش کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ بالائی خیبرپختونخواہ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کیمطابق بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،اسلام آباد، کوئٹہ، ڑوب، بنوں، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر بارشیں ہونے کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:وزیراعلیٰ پنجاب قرات اور نعت مقابلہ جات کے سلسلہ میں ضلعی لیول پر مقابلوں کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker