تازہ ترینعلاقائی

لاہور : دیوار گرنے سے میٹروٹرین پر کام کرنیوالے5 مزدور جاں بحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کے باعث جی ٹی روڈ پر قائداعظم انٹرچینج کے قریب اورنج لائن منصوبے کے مزدوروں پر دیوار گرنے سے5 مزدور جاں بحق ہوگئےہیں ۔تفصیلات کےمطابق میٹروٹرین پر کام کرنے والے 5 مزدور بے چارے زندگی کی بازی ہارگئے ہیں ۔تیز بارش کے باعث مزدوروں پر دیوار گرگئی جس سے 5 مزدور موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد مزدوروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker