تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پرگھر میں موجود دوشیزہ سے 6ماہ سے زیادتی حاملہ کر دیا۔

daskaڈسکہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی اسلحہ کے زور پرگھر میں موجود اکیلی دوشیزہ سے 6ماہ سے زیادتی حاملہ کر دیا پولیس رپورٹ کے مطابق موضع بھاڈے والا کا رہائشی غلام مصطفی جس کی بیوی بیمار ہے کے علاج معالجہ کے لئے ڈاکٹر کے پاس گئے عدم موجودگی میں اس کی بیٹی16سالہ (م) گھر میں اکیلی تھی کہ اوباش عاصم مسلح گھر میں آیا اور (م ) سے زنا بالجبر کر رہا تھا کہ اچانک گھر والے آگئے ملزم مذکورہ دیکھتے ہیں دھمکیاں دیتا ہوا فرار ہوا گیا (م)نے والدین کو بتایا کہ عاصم عرصہ6/7ماہ سے اس کے ساتھ اسلحہ کے زور پر زنا کرتا رہا ہے جس سے وہ حاملہ بھی ہو گئی ہے تھانہ بمبانوالہ پولیس (م) کے والدکی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پرویز الٰہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدراور چوہدری ظہیر جنرل سیکرٹری منتخب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker