پاکستانتازہ ترین

این اے 162 ساہیوال سے تحریک انصاف کے رائے حسن نواز نااہل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کی وکٹ گرگئی ، سپریم کورٹ نے این اے 162 ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دے دیا ۔ الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیکر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا ۔ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف رائے حسن نواز نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تاہم چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے رائے حسن نواز کی اپیل خارج کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ابھیشیک بچن اپنی نئی فلم بوبچن میں2مختلف کرداروں میں نظرآئینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker