بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر دفاعی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیسک نیوز) امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر دفاعی امداد کی منظوری دے دی۔ تیس کروڑ ڈالر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کیے گئے ہیں۔ پاکستان کی دفاعی امداد کیلئے امریکی فوج کی رسد کے راستے کھولنے کی بھی شرط رکھ دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button