پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر میں کرائے جانے کا امکان، ذرائع

punjabلاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن نے نومبر سے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ، 2002 کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کر کے نیا بلدیاتی نظام لانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتایاکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اکتوبر میں کرائے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان جلدکردیاجائیگا۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیذریعے انتظامی اور مالیاتی اختیارات ضلعی اور نچلی سطح تک منتخب نمائندوں کو منتقل کر دئیے جائیں گے ، نئے بلدیاتی نظام میں ٹیکنو کریٹس،اقلیتوں ،نوجوانوں ،خواتین ، کسانوں اور مزدوروں کوبھی نمائندگی دینے پر غور کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی کی نجی محفل کی ایک جھلک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker