پاکستانتازہ ترین

ممتاز بھٹو کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

nawazاسلام آباد(بیوروچیف) سندھ کے سینئر سیاسی راہ نما ممتاز بھٹو نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق ممتاز بھٹو وزیراعظم میاں نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے اسلام آباد آئے تھے۔ انہوں نے وزیراعظم سے الگ ملاقات کر کے بھی انہیں مبارکباد دینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد آج ان کی میاں نواز شریف سے مختصر ملاقات ہوئی۔ ممتاز بھٹو نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر میاں نواز شریف کو مبارکبا ددی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو ۔مختلف حادثات میں پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker