تازہ ترینفن فنکار

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو48 رنز سے شکست دے دی

downloadبرمنگھم(نمائندہ سپورٹس)  چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دیدی، جورج بیلے اور جیمز فولکنر نے نصف سنچریاں اسکور کیں، جیمز اینڈرسن نے 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ایجسٹن برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دیا ، آسٹریلوی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹ پر 221 رنز بناسکی۔

یہ بھی پڑھیں  حکمرانوں کو سوچنا ہو گا ۔۔!!!!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker