بین الاقوامیتازہ ترین

لیگی کارکنوں کا جمائمہ کے گھر کے باہر مظاہرہ، گو عمران گو کے نعرے

لندن (ڈیسک نیوز) لندن میں پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کے گھر کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے برطانیہ کے لیگی صدر زبیر گل کی قیادت میں مظاہرہ کیا اور گو عمران گو کے نعرے بلند کیے، انہوں نے کہا عمران خان نے ہمیں مجبور کیا ہے کہ ہم جمائمہ کے گھر کے باہر احتجاج کریں انہوں‌ نے کہا کہ ہمارے لیڈر بیمار ہیں اور پی ٹی آئی ان کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا، انہو‌ں‌نے کہا کہ اگر عمران خان باز نہ آئے تو ان کے برطانیہ میں‌چیریٹی پروگرامز میں بھی جائیں‌گے اور احتجاج کریں‌گے ان کے برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کروائیں‌گے

یہ بھی پڑھیں  اگلی حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہوگی،میاں نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker