پاکستانتازہ ترین

عبدالمالک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ منتخب،تمام55ارکان نے حمایت کی

dr, abdul malikکوئٹہ(بیوروچیف) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر عبدالمالک باضابطہ قائد ایوان منتخب ہوگئے ہیں ۔ ایوان میں موجود تمام 55 ارکان نے ڈاکٹر عبدالمالک کی حمایت کی۔ اسپیکر جان محمد جمالی نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کا اعلان کیا ۔ نو منتخب وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک آج شام چھ بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،گورنر بلوچستان ذو الفقار مگسی نو منتخب وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں دیرپا امن واستحکام کیلئے آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker