پاکستانتازہ ترین

چوہدری نثار کی وزیراعظم بننے کی مہم مایوسی میں بدل گئی ،بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی وزیراعظم بننے کی مہم مایوسی میں بدل رہی ہے اسی لئے وہ جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔ذرائع کیمطابق بلاول بھٹو نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ چوہدری نثار کا وزیراعظم بننے کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ وزیر اعظم بننے کی مہم میں ناکامی پر چوہدری نثار بوکھلا گئے ہیں۔آخر میں بلاول کا کہنا تھا کہ یہ مناسب وقت نہیں تھا وزیراعظم کی بیماری کافائدہ اٹھانے کا۔

یہ بھی پڑھیں  جنرل راحیل شریف۔۔۔راست اقدام اٹھائیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker