تازہ ترینعلاقائی

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

nehirلاہور(نامہ نگار)لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں ڈوبنے والے بارہ سالہ بچے کو ڈھائی گھنٹے بعد نہر سے نکال لیا گیا۔لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 12 سالہ بچہ ڈوب گیا تھا جس کی تلاش کے لئے امدادی ٹیمیں کئی گھنٹے سے کوششوں میں مصروف تھیں ۔ 12سالہ عدنان دوستوں کے ہمراہ نہر میں نہانے کیلئے آیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  دوسرا ون ڈے، زمبابوے کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker