تازہ ترینعلاقائی

جمبر:چند روز قبل مزدوروں کی لڑائی میں زخمی ہونے والا مزدوردم توڑ گیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔چند روز قبل مزدوروں کی لڑائی میں زخمی ہونے والا مزدوردم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی عامر ٹیکسٹائل مل میں چند روز قبل مزدوروں کی آپس میں لڑائی ہوئی جس میں آگ لگنے سے اعجاذ شدید زخمی ہو گیا تھا اسے لاہور ہسپتال بھیج دیاگیاتھا ۔ وہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جاں بحق ہو گیا ۔ملزمان اسلم وغیرہ تین کس کے خلاف تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker