تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:ایک روز قبل ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونیوالا لاہور میں جان کی بازی ہارگیا

دیپالپور(قاسم علی سے)ایک روز قبل ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونیوالا لاہور میں جان کی بازی ہارگیا،سڑک کراس کرتے ہوئے موٹرسائیکل سے ٹکرانے سے زخمی ہوا اور لاہور ریفر کردیا گیا تھا تفصیلات کے مطابق دوروز قبل نوید کوٹ کا رہائشی اللہ دتہ بھٹی سڑک کراس کرتے ہوئے شدید زخمی ہوگیا تھا جس کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا مگر نازک حالت کے باعث اسے لاہور جناح ہسپتال ریفر کردیا گیا جہاں پر موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز چل بسا ۔

یہ بھی پڑھیں  یمن ،ایران،سعودی عرب اور امریکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker