تازہ ترینکھیل

باکسر محمد علی سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل

لندن(نمائندہ سپورٹس)عظیم باکسر محمد علی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں‌داخل.ہیوی ویٹ چیمپیئن محمد علی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ سانس کی تکلیف کے باعث ان کا علاج کیا گیا ہے۔محمد علی نمونیا کا شکار، ہسپتال منتقلمحمد علی کی عمر 74 برس ہے اور ڈاکٹرز نے احتیاطاً ان کا کچھ علاج معالجہ کیا ہے اور ان کی حالت اب اچھی ہے۔ محمد علی نے سنہ 1984 میں پارکنسنز کی تشخیص کے بعد باکسنگ چھوڑ دی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!