تازہ ترینکھیل

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کوایک وکٹ سے ہرادیا

imagesکارڈف(نمائندہ سپورٹس) چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 1 وکٹ سے ہرادیا۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 139 رنز کا ہدف دیا، جواب میں کیوی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 36.3 اوورز میں 9 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد/للیانی : خانوادہ کربلا سے محبت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker