
قصور(محمد عمران سلفی سے) ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ کی کاروائی، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں تین افرادگرفتار، 1800گرام چرس دو پمپ ایکشن بر آمد، الگ الگ مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ طارق بشیر چیمہ نے کاروائی کرتے ہوئے مدثر بودلہ سے 1800گرام چرس جبکہ عبدالغفاراورآسامہ بودلاسے دو پمپ ایکشن بر آمد کرکے الگ الگ مقدمات درکرکے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا،