پاکستانتازہ ترین

صدرنے پنجاب اوربلوچستان کے گورنرز کے استعفے منظور کرلئے

Asif-Ali-Zardariاسلام آباد (بیوروچیف) صدر آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب اور گورنر بلوچستان کے استعفے منظور کرلئے ہیں۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے گورنرپنجاب مخدوم محمود احمد اور گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی کے استعفے منظور کر لئے ہیں، دونوں صوبوں کے گورنرز نے استعفے چند روز قبل ایوان صدر بھجوائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker