تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم ڈاکوؤؤں نے شہری سے گن پوائینٹ پرموٹرسائیکل اور ہزاروں روپے نقدی چھین لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔دن دیہاڑے دو موٹر سائیکل سوار نا معلوم ڈاکوؤؤں نے شہری سے گن پوائینٹ پر موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے نقدی چھین لی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چکوکی کا رہائشی محمد عرفان اپنی موٹر سائیکل نمبرLEY6912پر گھر واپس جا رہا تھا کہ جب وہ جمبر کلاں کے نزدیک پہنچا تو پیچھے سے آ نے والے دو نا معلوم بغیر نمبری موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اسے روک لیا اور موٹر سائیکل اور پانچ ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker