تازہ ترینعلاقائی

للیانی:یونین کونسل کھارا کے گاؤں بھلو میں گلیاں جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) یونین کونسل کھارا کے گاؤں بھلو میں گلیاں جوہڑ کا نقشہ پیش کرنے لگی، منتخب نمائندوں نے منہ موڑ لیا، اہل علاقہ کی طرف سے ضلعی انتظامیہ سے پانی کی نکاسی و گلیوں کی مرمت کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کھارا کے گاؤں بھلو میں گلیاں جوہڑ کا نقشہ پیش کر رہی ہے، اہل علاقہ کو گزرنے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا جبکہ نمازیوں کا گزرنا نا ممکن ہو گیا، اہل علاقہ کے مطابق سابقہ جزل الیکشن و بلدیاتی الیکشن میں بلندو بانگ دعوے کرنے والے اب کہیں نظر نہیں آتے جبکہ ہماری گلیاں عرصہ تین ہفتوں سے جوہڑ کا نقشہ پیش کر رہی ہے، ہم ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری گلیوں سے فوری طور پر نکاسی کا انتظامیہ کیا جائے اور گلیوں کی مرمت بھی کروائی جائے،

یہ بھی پڑھیں  جمعہ سے ملک بھرمیں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker