تازہ ترینفن فنکار

گلوکار علی حیدر کے والد خورشید حیدر انتقال کرگئے

کراچی(نمائندہ شوبز)معروف گلوکارعلی حیدر کے والد خورشید حیدر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔معروف گلوکارعلی حیدر کے والد گزشتہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ آج  نجی اسپتال میں وہ انتقال کر گئے۔ علی حیدر کے والد کی میت اسپتال سے انچولی امام بارگاہ منتقل کر دی گئی ہے۔ خورشید حیدر کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!