تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ایدھی سنٹراوکاڑہ کی سالانہ کارکرکردگی ضلع بھر میں نمایا ں رہی

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایدھی سنٹراوکاڑہ کی سالانہ کارکرکردگی ضلع بھر میں نمایا ں رہی ،ایدھی ٹرسٹ اوکاڑہ مرکزکے انچارج محمد طاہر نے میڈیا سنٹر اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کے ایدھی سنٹر اوکاڑہ کا عملہ ہر وقت شہریوں کی خدمت کے لیے حاضر ہے کسی بھی ایمرجنسی کال کے موصول ہوتے ہی فوری کام کا آغاز کر دیا جاتا ہے ۔انہوں نے بتایا کے سال2012کے دوران317ڈیڈ باڈیز کو ریکور کیا گیا جبکہ228روڈز ایکسیڈنٹ کے مریضوں کو علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا اور 298بیمار مریضوں کو بروقت ہسپتال منتقل کر کے فوری طبعی امدادمہیا کی گئی ۔ایدھی سنٹر اوکاڑہ کے انچارج طاہر نے کہا کے یہ ادارہ صرف مغیر حضرات کے تعاون اور خدا کی رحمت سے چل رہا ہے ۔اس لیے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد ایدھی سنٹر سے بھرپور تعاون کریں تاکہ یہ ادارہ مزید بہتر اپنی خدمات سرانجام دیتا رہے

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر ڈسٹر کٹ بار میں سانحہ راولپنڈی کے خلاف وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker