تازہ ترینفن فنکار

ماڈل ایان علی کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

کراچی(نمائندہ شوبز)ماڈل ایان علی کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا  ۔واضح رہے کہ ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔امیگریشن حکام کے ذرائع کے مطابق ایان علی  ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد ایان علی  کسی بھی وقت فوری دستیا ب فلائٹ  سے دبئی روانہ ہو سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!