تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:قحبہ خانوں پر چھاپے ،بارہ لڑکیوں سمیت بیس افرادبرہنہ حالت میں گرفتار

okaraاوکاڑہ ( محمد مظہر رشید) اوکاڑہ پولیس نے ڈی پی او کی ہدایت پر پانچ مختلف قحبہ خانوں پر چھاپے مارکر بارہ لڑکیوں سمیت بیس افراد کو حرامکاری میں مصروف برہنہ حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے ڈی پی او راجہ بشارت محمود کی زیر ہدایت پانچ مختلف قحبہ خانوں پر چھاپے مار کر سمیرا، حناء ،اقبال بی بی، شمائلہ بی بی، فوزیہ بی بی ، زرینہ بی بی ، نازیہ بی بی، صفیہ بی بی، مینا بی بی، زاہدہ بی بی، رضیہ ،جمیلہ بی بی، سلیم ، محمد ندیم، خرم، رشید، اعظم، منیر احمد، محسن اور سرفراز کو حرامکاری میں مصروف برہنہ حالت میں گرفتار کرکے اُن کے خلاف مقدما ت درج کرلیے ہیں*

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : سڑکوں پر ناچ گانا اور دھرنا دھرنا کھیلنے والے ملکی ترقی کے مخالف ہیں . اکبر علی خاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker