تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:اکاؤٹنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپورالطاف حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں

دیپالپور(قاسم علی سے)اکاؤٹنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپورالطاف حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں،دل کو پڑنے والا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ،نماز جنازہ ادا کردی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور کے اکاؤٹنٹ الطاف حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں ان کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد انہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں ان کی نماز جنازہ بصیر پور میں ادا کردی گئی جس میں علاقے بھر سے معروف شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ان کی رسم قل آج ہسپتال کالونی میں شام 6بجے اداکی جائے گی۔اتحاد پریس کلب دیپالپور نے الطاف حسین کیساتھ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت و بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کم عمری کی شادیاں اورجہیز کی لعنت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker