تازہ ترینکھیل

چیمپئنزٹرافی: جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

Pak-vs-Saلندن(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2013 میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلے میچ میں شکست سے دوچارہوئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا،دونوں ٹیموں کے کپتان آج کے ہونے والے میچ کو do or die قراردے رہے ہیں، مصباح کہتے ہیں ڈیل اسٹین کے بغیر بھی جنوبی افریقاآسان حریف نہیں۔ پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور اسد شفیق کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ عمر امین کو کھلایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: ایک خفیہ ایجنسی انہیں بدنام کرنے میں ملوث ہے: رانا ثناءاللہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker