پاکستانتازہ ترین

دھرنے میں کوئی مرا توایف آئی آر طاہر القادری کیخلاف درج ہوگی،رحمان ملک

rehmanاسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دھرنے میں کوئی بچہ بیماری سے مرا توایف آئی آر طاہر القادری کیخلاف درج ہوگی۔ اس وقت 170 افراد بیمار ہوگئے ہیں اور وہ اسپتالوں میں داخل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے کے شرکا نے اگر ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی تو حکومت ہر آپشن استعمال کریگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرنے پر خودکش حملوں کا خطرہ ہے اس لئے بہتر ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری دھرنا ختم کردیں۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے پر ممکنہ حملہ ہوا تو اس کی ذمہ داری ڈاکٹر طاہر القادری پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دھرنا گر ختم نہیں کیا گیا تو حکومے ٹارگٹڈ آپریشن کریگی۔

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ پولیس نے بااثر افراد کے کہنے پرچادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں کو آگ لگا کر لوٹ مار کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker