پاکستانتازہ ترین

ملک بھرمیں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے

لاہور(پاک نیوز)ماہ صیام کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر آج 20 رمضان المبارک کو بعد نماز عصر کے لاکھوں  فرزندان اسلام مساجد میں اعتکاف میں بیٹھیں  گے اور اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں ہمیشہ کی طرح خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں سے ضروری کوائف بھی طلب کرلیے گئے ہیں۔ اعتکاف بیٹھنے والے افراد چاند رات تک مساجد میں قیام اور خشوع و خضوع کے ساتھ اپنی مذہبی عبادات سرا نجام دیں گے جب کہ خواتین گھروں میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے۔ ملک بھر کی بڑی مساجد میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:میونسپل کمیٹی پتوکی کے چیرمین عمران شاہد بٹ کا شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker