تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ملتان روڈ پر چاہ کلالانوالہ چیک پوسٹ پر تھانہ صدر پولیس کا کامیاب چھاپہ

بھائی پھیرو(نمائندہ خصوصی)ملتان روڈ پر چاہ کلالانوالہ چیک پوسٹ پر تھانہ صدر پولیس کا کامیاب چھاپہ لاہور سے ملتان جانے والی مشکوک کار سینکڑوں بوتل ولائتی شراب برآمد۔ ایک ملزم گرفتارمقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے چاہ کلالانوالہ چیک پوسٹ پر ناکہ لگا کرسفید رنگ کی کار نمبری 4636-LEDکو روکا تو ڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی تو ناکہ پر کھڑے شیر جوانوں نے اسے دبوچ لیااور کار کی تلاشی لی تو کارکی ڈگی اور پچھلی سیٹ سے 480بوتلیں ولائتی شراب بر آمد ہوئی

یہ بھی پڑھیں  خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصر اسلم زاہد کے نام پر اعتراض کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker