تازہ ترینفن فنکار

رنبیرکپور نئی فلم میں فٹبالر کا کرادار ادا کریں گے

ممبئی (نمائندہ شوبز) بھارتی اداکار رنبیر کپور اپنی نئی آنے والے فلم ’’گرلز ودِ گولز‘‘ میں  فٹبالر کا اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار رنبیرکپور  فینز کے نام سے بنی ہوئی آئی ڈی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار کی نئی آنے والی فلم کا پوسٹر کی تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’رنبیرکپور نئی آنے والی بھارتی فلم گرلز ودِ گولز میں فٹبالر کا کردار ادا کررہے ہیں، اس حوالے سے مزید خبروں کے حوالے سے جلد آپ کو آگاہ کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button