تازہ ترینعلاقائی

بدین:موروں میں ایک بار پھر سے رانی کھیت بیماری شروع

moorبدین:(نامہ نگار منصور خاصخیلی) موروں میں ایک بار پھر سے رانی کھیت بیماری شروع ہونے کی اطلاع کے بعد بدین اور تھرپارکر اضلاع میں مسلمان موروں کی زندگیاں بچانے کے لئے خصوصی عبادتوں کے پروگرام منعقد کرکے خصوصی دعائیں مانگی جا رہے ہیں تو دوسری طرف ھندوبرادری بھی خوبصورت پرندے مور کی زندگیاں بچانے کے لئے عبادتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے موروں کو تلک لگائے جارہے ہیں اور مندروں میں موروں کی لمبی زندگیوں کے لئے خصوصی عبادتیں کی جارہی ہیں جبکہ بدین کے علاقوں رحمکی بازار میں دو مور .بھڈمی میں ایک موراور کلوئی میں دور ہلاک ہونے کی اطلاح موصول ہوئی ہے اگر حکومت نے فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نہیں کئے تو خوبصورت مور کی نسل مکمل طور پر ختم ہوجائے گی اس سلسلے میں سیاسی اور سماجی تنظیموں کے رہنماوٗں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ھیکہ فوری طور موروں کی زندگیاں بچانے کے لئے اقدامات کرکے خصوصی ٹیمیں بناکر موروں کی بیماریوں کے بچاوٗکی ویکشن کراکے خوبصورت پرندوں کی نسل کو بچایا جائے اگر حکومت نے فوری اقدامات نیں کئے تو گزشتہ سال کی طرح سینکڑوں کی تعداد میں خوبصورت پرندے موروں کی نسل ختم ہوکررہ جائے گی

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں دو روز بعد کھلنے والا کاروبار دوبارہ بند کرادیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker