پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے عبدالستار ایدھی کی عیادت کی

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایدھی ہوم میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی عیادت کی ہے۔ چیف جسٹس نے عبدالستار ایدھی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی نے قوم کی خدمت کرکے دنیا میں نام کمایاہے۔اس موقع پر چیف جسٹس کے ساتھ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس مشیر عالم بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button