تازہ ترینکھیل

آئی سی سی نے ون ڈے میچ کی نئی رینگنگ جاری کردی

لندن(نمائندہ سپورٹس)انگلینڈ نےسری لنکا کو ون ڈے سیریز میں تین صفرسے شکست دیکر رینکنگ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ پاکستانی ٹیم نویں نمبر پر براجمان ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے سیریز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ نئی میں رینکنگ میں سری لنکا کو انگلیبڈ کے ہاتھوں سیریز میں شکست کے باعث ایک درجہ کے تنزلی ملی ہے، جبکہ انگلش ٹیم چھٹی پوزیشن سے پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا ایک سوتئیس کے ساتھ پہلی، نیوزی لینڈ سو دس پوائنٹس کی کمی سےدوسرے،بھارت اور جنوبی افریقا یکساں ایک سودس پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چوہدری نثار تیرے جان نثار بے شمار بے شمار ۔سیالکوٹی عوام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker