پاکستانتازہ ترین

عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنا شیڈول تیارکرکے عوام کو 3 روز تک بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں اورکسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے اپنے لائن اسٹاف سمیت دیگرعملے کو تیاررکھیں۔ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں کے باعث فیکٹریاں بند ہونے پرملک بھرمیں صنعتی فیڈرزبند کردیے جائیں گے جس کے بعد اضافی بجلی گھریلوصارفین کو فراہم کردی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  رشیدگوڈیل کی زندگی کے لئے دعاکریں،الطاف حسین کی عوام سے اپیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker